197

3 1 0
                                    

سوچو میں تو سوچو
بس سوچو
انتظار نہیں ہوتا
اب اور صبر نہیں ہوتا
تو ہی بتا
یہ کیوں ہوا
دل جلتا رہتا ہے
کسی کام میں من نہیں لگتا
سوچو میں تو سوچو
بس سوچو
یہ کیوں ہوا
جو بھی کرو سب الٹا پلٹا ہوجاتا
یہ مجھے کیا ہوگا
یہ کیوں ہوا
اخر کب میں اپنی زندگی پر توجہ دوں گی
میں نے جو خواب دیکھے انہیں کب پورا کر پاؤ گی اس بات کی فکر رہی نہیں
میں کیا کرو
یہ کیوں ہوا
سوچو میں تو سوچو
بس سوچو
تمہیں دیکھنا چاہوں
تمہیں سوچنا چاہوں
تمہیں سے ہی ملانا چاہوں
تمہیں بس تمہیں
کچھ اور یاد نہ مجھے
کچھ اور دل کو نہ بائے میرے
یہ کیوں ہوا
سوچو میں تو سوچو
بس سوچو
ناظرہ بہا ملک

Feeling Part 1Where stories live. Discover now