154

12 2 0
                                    

کیا آپ نے کہا
آپ چاہتی تھی ہم پڑھے
کیا آپ نے کہا
آپ چاہتی تھی ہم پڑھے
اندازہ تو مجھے ہے
بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اک گزارش ہے کبھی وقت ملا نا
اپنے لفظوں پر غور کریں گا ضرور
سوچے گا ضرور
خود سے پوچھے گا ضرور
کیا آپ واقع ہی چاہتی تھی ہم پڑھے
ناظرہ بہا ملک

Feeling Part 1Where stories live. Discover now