65

6 1 0
                                    

میں شادی اس لیے نہیں کرنی چاہتی
کہ
مجھے کوئی لڑکا پنسد آ گیا ہے
یا
مجھے کوئی لڑکا پنسد ہی نہیں آ رہا
بلکہ
میں تو شادی اس لیے نہیں کرنا چاہتی
کہیں وہ میرے باپ بھائی جیسا نہ نکل آئے
پھر
اس لیے بھی نہیں کرنا چاہتی تھی
بیٹی ہوئی تو
کہیں باپ کا کیا اس کے اگے نا آ جائے
اگر
بیٹا ہوا تو اپنے باپ جیسا نہ نکل آئے
میں یہ بھی سوچتی تھی
کہیں میں اپنی ماں جیسی نا ماں نکل آؤ
جو بیٹیوں کا جینا حرام کریں
اور پھر
میں یہ چاہتی تھی
میں اپنے پاؤں پر کھڑی ہو جاؤ پھر ہر معاملے میں اپنی بہنوں کے ساتھ کھڑی تو ہوسکوں گی
لیکن میں غلطی پر تھی
مجھے نہیں پتہ تھا میں اپنے والدین پر بوجھ ہو
اور
پھر والدین کے گھر رہ کر کچھ نہیں کر سکتی
مدد مانگی تھی
میں نے کسی سے
پر
وہ مجھے سے شادی کرنا چاہتا تھا
لیکن میں اس سے بڑی تھی
میں جانتی تھی
اس کی ماں کبھی نہیں مانے گی اوپر سے بدنامی لگ ہو رہی تھی
اور پھر
میرے دل کے سارے وہم خراشیں لگ
ناظرہ بہا ملک

Feeling Part 1Where stories live. Discover now