145

8 2 0
                                    

جب کوئی لڑکی کہتی تھی
میری امی مجھے سے پیار کرتی ہے
میں سوچتی تھی کیا واقع میں
اس کی امی پیار کرتی ہے
پھر میں خود کو کہتی تھی شاید کرتی ہو کیا پتہ ہو انہیں بیٹیاں بھی پنسد ہو ہماری ماں کو بیٹوں کا بہت شوق تھااس لیے ہم سے نفرت کرتی ہے
پہلے تو پھر کبھی کبھار ہم سے پوچھ لیا کرتی تھی کیا ہوکیوں خاموش ہو
لیکن جو جو ہم بڑی ہوتی گی
نا قابلِ برداشت ہوتی گی
پوچھنا تو رود
وہ ہمیں اک منٹ بھی دیکھنا نہیں چاہتی
ناظرہ بہا ملک 🥀

Feeling Part 1Where stories live. Discover now