142

9 2 0
                                    

میں مانتی تو ہو وہ سب کچھ کر سکتے ہیں
پتہ نہیں پھر بھی کیوں میرے والدین مجھے اپنی طاقت پاور دیکھتے رہتے ہیں یہ پتہ تو انہیں ہے میں کچھ نہیں پھر بھی پتہ نہیں کیوں جتاتے رہتے ہیں میں ان کے لیے کیا ہو میں اچھے سے جنتی ہو پتہ نہیں کیوں مجھے بتاتے رہتے ہیں
ناظرہ بہا ملک 🥀

Feeling Part 1Where stories live. Discover now