!١: وہ لڑکی

48 3 4
                                    

"بائے... میری آپی آگئی ہیں... میں چلتی ہوں ..."

یہ کہ کر وہ لڑکی گاڑی کی طرف چل پڑی، گاڑی کے پاس پہنچ کر وہ رکی ، ایک گہری سانس لی اور گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئی.

"بائے... کہ کر یہ لڑکی چلی گئی... بنا میرے سوال کا جواب دیے... پر ایسے کیسے کرسکتی ہے وہ ؟... کیوں کی جو حال میرے دل کا ہے وہ اسکا نہیں... ایسے کیسے؟... ان کچھ لمحوں میں جو مجھے ہوا وہ اسے نہیں ہوا ، ایسے کیسے ؟"

اسد نے خود سے سوال کیا .

"یار... بارش میں نہانے کا ارادہ ہے کیا ؟"

شعیب نے گاڑی میں سے آواز دی ، لکین وہ تو انجان تھا کے اسکا دوست الجھا ہوا کھڑا اس لڑکی کی گاڑی کو جاتے ہوئے دیکھ رہا تھا.

"کیا پھر سے ملاقات... ہوگی اس لڑکی سے؟"

اسد یہ سوچ ہی رہا تھاکے اچانک سے اسے اس لڑکی کی کہی ہوئی بات یاد آگئی؛

"پتا ہے اگر کوئی بارش میں سچے دل سے دعا مانگے... تو وہ دعا قبول ہو جاتی ہے"

یہ سوچ کر اسد نے آنکھیں بند کی اور دل سے دعا مانگی پر جیسے ہی اس نے اپنی آنکھیں کهولی تب ہی اسکی نظر زمین پر پڑی ہوئی ایک چیز پر پڑی، جس کو دیکھ کر اسکے اداس سے چہرے پر مسکراہٹ نمودار ہوئی وہ اسے اٹھا کر گاڑی میں بیٹھ گیا.

*****

Hey everyone, 

Hope you all are doing well, after almost 7 or 8 months I am back on wattpad, I recently got my account back and during the time I was absent from here I published my series book one: One Night Bodyguard, on Amazon in paperback and kindle, the link is in my bio please do check it out and the good news is that you can read it for free on kindle. By the way, I have started writing in Urdu so been busy with writing Ajnabi in Urdu, and here is the first chapter hope you enjoy Ajnabi in Urdu and don't forget to leave your precious feedback and thoughts on my book.

اجنبیWhere stories live. Discover now