٩. بوأے فرینڈ؟

11 2 0
                                    

اسد کو اسکے سوالوں کا جواب مل چکا تھا لیکن اندر ہی اندر ایک سوال اسے بچیں کر رہا تھا، وہ سوچ بھری نگاہوں سے اس لڑکی کو دیکھ رہا تھا؛

اس سے پہلے کے اسکی آپی آجاۓ، میرے خدا مجھے اتنی مہلت دینا کے میں اپنے سوال کا جواب حاصل کرلوں!

اسد نے سوچا.

امبر مطمئن تھی کیوں کی اس نے اس اجنبی لڑکے کے فون سے اپنی آپی کو اپنا صحیح پتا بتا دیا تھا اور وہ کریب ہے یہ سن کر وہ بہت خوش تھی. امبر بارش کے رکنے کے بعد کا منظر دیکھ رہی تھی تب ہی اسد اسکے پاس آکر کھڑا ہوگیا؛

"سنو... کیا میں تم سے ایک پرسنل question پوچھ سکتا ہوں؟"

اسد نے بہت خیال سے پوچھا؛

"جی پوچھئے..."

امبر نے مسکرا کر کہا کیوں کی اب وہ بہت خوش تھی کیوں کی اس سے اب اور انتظار نہیں ہورہا تھا، وہ گھر جلدی پوھنچنا چاہتی تھی اور وہ جانتی تھی کے یہ لڑکا واپس کوئی مزاحیہ بات پوچھے گا،

لگتا ہے پھر سے کوئی اوٹ پٹانگ سہ سوال آگیا ہے اس لڑکے کے ذہن میں...

وہ دل ہی دل میں بولی.

"Do you have a boyfriend?"

اسد نے پوچھا جب کے اسکے آنکھوں بیچینی اور لہجے میں تجاسوس صاف صاف محسوس ہورہی تھی.

"کیا؟... بوائے فرینڈ!!!"

امبر نے ایسے منہ بنا لیا جیسے اس نے کوئی کڑوی دوائی پیلی ہو.

اس نے تو ایسا منہ تب بھی نہیں بنایا جب اس نے وہ کڑوی coffee پی تھی...

اسد نے سوچا لیکن اسے امبر کی آواز نے اس کے سوچوں سے کھینچ لیا؛

"آخر میں نے ایسا کیا کردیا جو اس لڑکے کو لگا کے میرا کوئی بواۓ فرینڈ ہے... ٌاف میرے خدا میں نے ایسا کیا کردیا جو یہ میرے قردار کو ان لڑکیوں جیسا سمجھنے لگا جن کی بواۓ فرینڈ ہوتے ہیں!"

وہ اپنا سر پکڑ کر بینچ پر بیٹھ گئی اور خودسے پوچھنے لگی جب کے اسد اس کی باتیں صاف صاف سن رہا تھا.

یہ لڑکی کسی jigsaw puzzle سے کم نہیں، میرے ہر سوال پر اس کا انوکھا سہ رد عمل ہوتا ہے، لیکن اگر میں اس سے یہ سوال نہ پوچھتا تو مجھے پتا کیسے چلےگا اس کے marital سٹیٹس کے بارے میں اور میرا confusion دور کیسے ہوگا؟

اسد اس لڑکی کو حیرت سے دیکھ کر سوچ رہا تھا کے وہ بینچ سے اٹھ گئی اور غصے میں آگ بگولہ ہوکر اس کے سامنے آکر کھڑی ہوگئی؛

"سنو mister... پہلی بات تو یہ کے میرا کوئی بواۓ فرینڈ نہیں سمجھے... اور دوسری بات آپ کے فارغ ذہن میں یہ واہیات خیال آیا بھی تو کیسے اور آپ نے سوچا بھی کیسے کے میں ان جیسی ہوں جن کو یہ فضول سہ کام سر انجام دینے کا شوق ہے... یا پھر میری... ایسی... کون... کون سی حرکت سے آپ کو لگا کے میں ان لڑکیوں میں سے ہوں... ہاں!"

اجنبیWhere stories live. Discover now