Episode 5

261 15 1
                                    

یار ایما مجھے تم سے ایک بات کرنی ہیں اریج نے جھجکتے ہوۓ کہا
ہاں بولو ایما نے مصروف سے انداز میں جواب دیا

اریج نے پھر بھی کچھ نیہں کہا تو
ایما نے اس کی طرف دیکھا جو پریشانی سے اپنی انگلیوں مڑوڑ رہی تھی.

ایما بھی اس کو دیکھ کر پریشان ہو گئ کیوں کے اریج جب بھی ایما سے بات کرتی بہت ہی دھڑلے سے کرتی اس نے آج پہلی بار اتنی لمبی چوڑی تمہید باندھی تھی.

کیا ہوا اریج بولو بھی
ایما نے فکرمندی سے اریج کی طرف دیکھتے ہوے کہا
ایما اریان بھای تم سے شادی کرنا چاہتے ہیں
اریج نظرہیں بیڈ پر مرکوز کیے کہہ رہی تھی.

ایما کے کچھ نہ بولنے پر اریج نے نظریں اٹھا کر ایما کی طرف دیکھا.
جو آنکھوں میں غضے کے تاثرات لیے اسے ہی دیکھ رہی تھی.
لیکن میں ان سے شادی نہیں کرنا چاہتی ابھی تو میری زندگی میں کوئ .. کہتے کہتے وہ ایک دم سے رکھی اریج کی آنکھوں میں آب پریشانی کے بجاۓ کسی اجیب سی چمک نے لے لی تھی.

ایما کچھ کہے بغیر اٹھی اور وہا سے چلی گئ..
.
......

بھائ میں نے پہلے ہی کہا تھا وہ نہیں مانے گی لیکن آپ میری سنتے ہی کہا ہیں.
اریج اب باہر آچکی تھی اور اریان سے کہہ رہی تھی جو گاڑی کے بونٹ سے ٹیک لگا کر کھڑا تھا اور ہونٹوں پر مسکراہٹ تھی اریج کی بات سن کر اس کی مسکراہٹ فورا ہی ہوا ہو گی..
واٹ.......

اس نے منع کردیا
وہ غضے اور حیرت کے عالم میں چینخا تھا ..

ہاں بھائ اس نے منع کردیا اریج نے اطمینان سے جواب دیا.

کیوں آخر مجھ میں خرابی کیا ہیں میری ناک ٹہڑھی ہیں آنکھیں بینگی ہیں یا میں گونگا ہو؟؟؟

نہیں اریان تم میں کوی خرابی نہیں ہیں
"You are absolutely perfect"

یہ المیرا تھی ان لوگوں کی پڑوسن جو اریان پر بہت فدا تھی
وہ ابھی ان دونوں کی طرف ہی آرہی تھی اور اریان کی بات سن چکی تھی.

المیرا کی بات پر اریج نے بہت ہی مشکل سی اپنی ہنسی کو دبایا جب کے اریان اور بھی زیادہ غضہ میں آگیا.
وہ اپنی گاڑی کی طرف بڑھا اور غضہ سے اندر بیٹھا کہاں جارہے ہو اریج نے اس کے پاس آکر پوچھا

جہانم میں
اریان نے غضے سے کہا اور گاڑی کو سڑک پر ڈال دیا.

اریج پچھے مڑی تو المیرا ابھی تک وہی دیکھ رہی تھی جہاں سے اریان ابھی گیا تھا ..
اریج نے اس کے سامنے چھٹکی بجائ تو وہ ہوش کی دنیا میں واپس آی.

المیرا نے چونک کر اریج کی طرف دیکھا.
یار یہ غضہ میں اور بھی پیارا لگتا ہیں ....

اریج نے ایک بیزار سی نظر المیرا پر ڈالی اور گھر کی طرف بڑھنے لگی اس کا گھر سامنے ہی تھا ایما اور اریج کے گھر بہت قریب قریب تھے.

Bali(Completed)✔✔Where stories live. Discover now