محبت نہیں عشق

44 4 0
                                    

اففف یار بھائی اور کتنی دیر لگے گی آپکو ؟ میں مزید کنٹرول نہیں کر سکتا "

"بس نکلنے لگا ہوں ارحم دو منٹ '

"نہیں بھائی پلیز نکلیں جلدی کریں پچھلے آدھے گھنٹے سے آپ مجھے یہی بول رہے ہو کے دو منٹ "

"اف کیپا مسلہ ہے یار بندہ آرام سے نہا بھی نہیں سکتا یہاں تو "

"ارسم نے ٹاول بالوں میں ھلاتے ہوے کوفت سے کہا '

"توبہ کریں بھائی پچھلے آدھے گھنٹے سے آپ نہا ہی رہے تھے اور واشروم میں آرام کون کرتا ؟' .

"ہاں اب بحث کر لو مجھ سے پہلے تو بہت آگ لگی ہوئی تھی جانے کی   ' کنٹرول ہی نہیں ہو رہا تھا تم سے اب کیا ہو گیا "

"میں تو بس جا ہی رہا تھا ' ویسے آپ ہی کہہ رہے تھے نہ کے کسی کے گھر آ کے انسانوں والے کام کر لینے چاہیے ' تو بتائیں پھر واشروم میں آدھا گھنٹہ کون لگاتا ؟

"تم جا رہے ہو واشروم یاں نہیں ؟

"جا رہا ہوں میں تو ' ارحم جلدی سے واشروم میں گھسا '

"ٹاول سائیڈ پے رکھتے ہوے ارسم ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑا اس پےنظریں گھاڑتے ہیوے آس پاس دیکھ رہا تھا "

"اففف وحید کے بچے مجال ہے جو میری کوئی چیز تم سے بچ کے رہ جائے " ٹیبل پے گھڑی نہ ملنے پے ارسم نے وحید کو کوسا "

"بھائی کھڑکی کے پاس ٹاول پڑا ہے وہ تو پکڑا دیں '

"ارحم کے کہنے پے ارسم نے واشروم کے دروازے کو گھورا '

"تمہیں عقل وقل ہے کے نہیں ٹاول کے بغیر ہی منہ اٹھا کے واشروم گھس گئے ؟

"یار بھائی پکڑا دیں نہ ' اس وقت کنٹرول نہیں ہو رہا تھا پلیز "

"اچھا ابھی مجھے کوئی بول رہا تھا کے انسانوں والے کام کرنے چاہیے کسی کے گھر آ کے "

"ارسم کے طنزیہ کہنے پر ارحم نے لاچاری سے اسے محاتب کیا تھا "

"یار بھائی پلیز پکڑا دو نہ '

"ارسم نے تاسف سے سر ہلا کے ٹاول اٹھایا اسی وقت ارحم کے فون پے مسیج کی بیپ ہوئی تھی "

ارسم نے ٹاول پکڑا کے باہر جانے کے لئے قدم بڑھاے لیکن پھر کچھ سوچتا ہوا واپس بیڈ کی طرف گیا "
َارحم کے فون کو کھولنے کی ناکام کوشش کی کیوں کے وہاں لاک لگا تھا کچھ دیر کھولنے کی کوشش کرنے کے بعد ارسم نے ارحم کو آواز دی تھی "

"ارحم منہ باہر نکالو ایک منٹ کے لئے بہت ضروری بات ہے "

"یار بھائی بس دو منٹ "

"نہیں تم بس منہ نکالو اپنا پلیز "

"یار بھائی کیا مسلہ ہے خود تو آپکو بہت برا لگتا جب کوئی آپکو واشروم میں آواز دے "

محبت نہیں عشق Where stories live. Discover now