محبت نہیں عشق

38 5 0
                                    

"آج تو یہ کومپیٹیشن ہم ہی جیتیں گیں "

باہر سے آتے گانے کی آواز پے میرب ایبو کو بازو سے پکڑ کے لے جاتی ہوئی بولی

"میرب قسم سے دل نہیں چاہ رہا میرا "

"دیکھو ایبو نو مور بکواس ' چپ کر کے چلو میرے ساتھ ' اور مسکراو کے زندگی کتنی خوب صورت چیز ہے '

"تمہارے لئے ہو گی میرے لئے تو صرف پہیلی ہے ' ایک حصہ سلجها لوں تو دوسرا مرحلہ شروع ہو جاتا ہے "

"سب کی ایسی ہی ہے اب چلو بس بہت ہوا " بیٹھ جاؤ یہیں "

"باہر لان میں لائٹووں اور پھولوں کی خوبصورت سجاواٹ میں دولہا اور دلہن کو بیٹھاے ' وہاں سینگینگ جاری تھی '

"ہاے میں مر جاؤں اتنی پیاری بچی کا کیا حال کیا ہوا ہے تم نے "

"دادی نے ایبو کی حالت دیکھ کے میرب کو ڈانٹا '

"حد ہے دادی سب کا قصور ڈال دیں آپ مجھ پے بس میری تعریف مت کیجئے گا آپ ' ہنہ '  بیٹھا کے رکھیں پاس اپنے آپ اس پیاری بچی کو ' میں آہان بھائی کے پاس جا رہی ہوں '

"ناک منہ بناتی ' وہ وہیں سے چھلانگ مار کے سب کے درمیان بیٹھے آہان تک پوھنچی '

"آہان بھائی ' کوئی اچھا سا گانا سنا دیں اب ' کب سے ان سب کی بکواس سن سن کے کان بھی پک گئے ہیں میرے تو "

" گٹار پاس کرو سنا ہی دیتا ہوں "

"ایک نظر دادی کے پاس بیٹھی ایبو پے ڈال کے آہان نے میرب کو گٹار پکڑانے کو بولا ' جس پے سب نے ہوٹنگ  بھی کی تھی "

"* کچھ اسطرح تیری پلکیں میری پلکوں سے ملا دے
"آنسو تیرے سارے میری پلکوں پے سجها دے
"تو ہر گھڑی ہر پل میرے ساتھ رہا ہے
ہاں جسم کبھی دور کبھی پاس رہا ہے
جو بھی غم ہیں یہ تیرے
انھیں تو میرا پتا دے
کچھ اس طرح تیری پلکيں میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے سارے میری پلکوں پے سجها دے "

"مجھ کو تیرے چہرے پے یہ غم نہیں ہے جھچتا
جائز نہیں ہے لگتا مجھے غم سے تیرا رشتہ
سن میری گزارش اسے تو چہرے سے ہٹا دے
سن میری گزارش اسے چہرے سے ہٹا دے
کچھ اس طرح تیری پلکیں میری پلکوں سے ملا دے
آنسو تیرے سارے میری پلکوں پے سجها دے "

"واہوووووو "

"تالئیوں کے شور پے آہان نے نظر ایبو کے چہرے سے ہٹا کے سامنے سب سے سر جھکا کے داد وصول کی "

"مان گے آہان بھائی ' اسے کہتے ہیں موقے پے چھکا "

"میرب آہان کے کان میں گھس کے بولی ' جس پے آہان نے اسے گھورا '

"موقے پے چوکا ہوتا ہے "

"ہوتا ہو گا لیکن آپ نے تو چھکا ہی مار دیا نہ "  سچ سچ بتائیں ایمان سے کیا آپ نے یہ گانا ایبو کے لئے نہیں گایا ؟

محبت نہیں عشق Where stories live. Discover now