New Story

3K 27 0
                                    

Hi guys! I am writing a new story named "Deedar E Mohabbat E Dil" in Urdu. Please check it out.

****

Story: Deedar E Mohabbat E Dil
Writer: UrwahTahir

کہانی زارا خلیل کی زندگی کی۔ ایک انیس سالہ لڑکی جو کہ اپنے ماں باپ کی وفات کے بعد پہلی مرتبہ ان سے جڑے کسی رشتہ، کسی انسان سے ملتی ہے۔

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

کہانی زارا خلیل کی زندگی کی۔
ایک انیس سالہ لڑکی جو کہ اپنے ماں باپ کی وفات کے بعد پہلی مرتبہ ان سے جڑے کسی رشتہ، کسی انسان سے ملتی ہے۔

اس کہانی کے تین ہیرو یا ولن- سکندر، بہزاد اور اوزان۔
ان سے محبت کریں یا نفرت، تینوں کے پاس اپنی کرنے والی حرکات کے پیچھے وجوہات اور حالات ہیں۔

کہانی محبت کی، نفرت کی، دل ٹوٹنے کی، دل جڑنے کی، آگے بڑھنے کی، دوسرے موقعوں کی، اور ضد اور انا کی جنگ کی۔

۔
۔
۔
"تم سے ملنے کا دل چاہنے لگا تو یہاں آ گیا۔"
۔
"میں مزید پچھتانا نہیں چاہتی۔"
۔
"احمر تئیس سال کا ہے اور زارا انیس سال کی ہے۔"
۔
"میں تم سے محبت کرتا ہوں۔I love you."
"میں بھی آپ سے محبت کرتی ہوں۔I love you too.

War Of HeartsWhere stories live. Discover now