Episode 2

883 74 104
                                    

آ ہاں شاہ بھائی آپ نے تو مجھے ڈرا ہی دیا تھا
ہاہاہاہا !!!میں نے سنا تھا کے چڑیلیں  نہیں ڈرتی لیکن تم تو ڈر گئی ہو
ایمان۔۔۔ پہلے تو زیان کو ایسے ہستے ہوۓ دیکھ کر حیران ہوئی پھر زیان کا اسے چڑیل کہنا یاد آیا تو جلدی سے بولے
کیا مطلب ہے آپ کا آ پ نے مجھے چڑیل کہا
زیان۔۔۔ نہیں نہیں میں تمہھے تو نہیں کہا چہر ے پے سجید گی تھی پر آنکھوں میں شررات صاف نظر آ رہی تھی
ایمان ۔۔۔اچھا تو پھر کسے کہا ہے آپ نے
زیان ۔۔۔۔میں تو چڑیل کی بات کی ہے اب تم خود کو سمجھ رہی ہو تو میں کیا کہا سکتا ہو
ایمان ۔۔۔۔ہو نہہ خروس کہے کے خود ہی ہو گے جن یہ بس ایمان نے اپنے دل میں ہی کہا  تھا  سا منے تو وہ بو ل نہیں سکتی تھی کیو ں کے أ سے اس با ت کا نہیں تھا پتا کے زیان کو کس بات پر غصّہ آ جا ۓ اور اس کی کلاس لگ جاۓ
زیان ۔۔۔۔اچھا میری بات سنو
ایمان ۔۔جی بھائی بولے
زیان ۔۔۔تمہاری اسٹڈی کیسی جا رہی ہے
ایمان ۔۔۔بہت اچھی بھائی بس فزکس میں پرابلم ہوتی ہے تھوری سی
زیان ۔۔۔اوکے اگر کوئی ہیلپ چاہے ہوئی تو مجھے سے لے لینا کیوں کے زیان کو پتا تھا کہ فزکس سے تو ایمان کی جان جاتی ہے اور یہ بات سچ بھی تھی نائن اور ٹین میں بھی ایمان نے رو دو کے ہی فزکس کا پیپر پاس کیا تھا ایسا نہیں تھا کے وہ پڑتی نہیں تھی بس فزکس أ س کے سر کے أپر سے گزار جاتی تھی
زیان ۔۔۔۔اچھا جاؤ اپنے کمرے میں کافی ٹائم ہو گیا ہے
ایمان ۔۔اوکے شاہ بھائی میں چلتی ہو
وہ اپنے کمرے میں چلی گئی تو زیان بھی اپنے کمرے کی طرف چل دیتا ہے

😋😋😋********""""********😋😋😋

وہ تینوں ابھی کلاس لے کے گراؤنڈ میں آئیں تھی
کہ حیا بولی یار آج تو سر نے برا حال کر دیا ہے اور جو کل کے لیے فزکس اور بائیو کا ٹیسٹ دے دیا ہے اففف یار میں تو آج نیا ناول پڑنا تھا کیا ہو گا یار میرا تو پڑنے کا ذرا دل نہیں کرنا
مریم ۔۔۔۔ یار حیا بس بھی کرو ڈرامے اتنا آسان تو ٹیسٹ ہے
حیا ۔۔۔ہاں ہاں تمھیں تو آسان ہی لگے گا اب ہم تو تمہاری طرح ہر وقت کتابوں میں تو نہیں نا لگے رہتے اس لیے بہن ہم کو مشکل ہی لگنا ہے اور ایمان تمھیں کیا ہوا ہے ایسا لگ رہا ہے جسے کوئی روگ لگ گیا ہے
ایمان ۔۔۔ نہیں یار بس مجھے لگ رہا ہے کل میرا ٹیسٹ ٹھیک نہیں ہونا تم دونوں کو تو پتا ہے نا کے مجھے کتنی مشکل لگتی فز کس
مریم ۔۔۔۔ کوئی نہیں یار تیاری کرنا سہی ہو جائے گا ٹیسٹ بھی تم پریشان نہ ہو
حیا ۔۔۔ہاں بلکل سہی بول رہی ہے مریم
ایمان ۔۔۔اچھا یار میں چلتی ہوں باہر ڈرائیور ویٹ کر رہا ہوگا اللہ‎ حافظ !!!!!!

🤗🤗*******،،،،،،،،،*******🤗🤗

🤗🤗*******،،،،،،،،،*******🤗🤗

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.
تیر ے  پیار  میں (مکمل ناول  )✅✅Where stories live. Discover now