Last Episode (Part 1)

544 55 67
                                    

💕آج عمر اور حیا کی شادی کا دن تھا 💕

اس وقت پورے"شاہ ویلا" میں سب کی اپنی اپنی تیاریاں چل رہی تھیں ہر کوئی اپنےکام میں مصروف تھا

حیا کے گھر سے تھوڑی دیر پہلے ہی فون آیا تھا کہ وہ لوگ شادی ہال جانے کے لیے نکل گئے ہیں

****************

ایمان ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑی اپنے بال بنا
رہی تھی

ایمان نے آج بلیک کلر کی نیٹ کی فراک پہنی ہوئی تھی بالوں کو اسٹیٹ کیا ہوا تھا

جب زیان فرش ہو کے باہر آیا تو ایمان ابھی تک اپنے بال بنا رہی تھی اور  ساتھ کسی سوچ میں گم تھی

Hoppla! Dieses Bild entspricht nicht unseren inhaltlichen Richtlinien. Um mit dem Veröffentlichen fortfahren zu können, entferne es bitte oder lade ein anderes Bild hoch.

جب زیان فرش ہو کے باہر آیا تو ایمان ابھی تک اپنے بال بنا رہی تھی اور ساتھ کسی سوچ میں گم تھی

زیان کا دل ایمان کو دیکھا کر بسس سے باہر ہو رہا تھا وہ زیان کی دی ہوئی فراک میں ایک معصوم سی گڑیا لگ رہی تھی اور اسے کسی سوچ میں گم
اپنے آپ سے بے پروا وہ اور زیادہ پیاری لگ رہی تھی

ایمان کے لیے بلیک فراک زیان نے ہی پسند کی تھی
زیان نے بھی آج بلیک کلر کی پینٹ اس کے اوپر وائٹ کلر کی شرٹ اور بلیک کلر کوٹ پہنا ہوا تھا

ایمان کے لیے بلیک فراک زیان نے ہی پسند کی تھی زیان نے بھی آج بلیک کلر کی  پینٹ  اس  کے  اوپر وائٹ  کلر کی شرٹ  اور بلیک کلر کوٹ پہنا ہوا تھا

Hoppla! Dieses Bild entspricht nicht unseren inhaltlichen Richtlinien. Um mit dem Veröffentlichen fortfahren zu können, entferne es bitte oder lade ein anderes Bild hoch.

زیان آ کے ایمان کے پیچھے کھڑے ہو گیا تھا

ایمان کو ابھی بھی پتا نہیں لگا تھا کے زیان اس کے پیچھے کھڑا ہے زیان نے ایمان کی کمر کے گرد ہاتھ ڈال کر اسے اپنے طرف کھینچا تو وہ ایک جھٹکے سے سیدھا زیان کے سینے سے جا لگی

تب ہی ایمان ہوش کی دنیا میں واپس آئی اور زیان کے سینے پے اپنے دونو ں نازک ہاتھ رکھ کے اسے پیچھے ہٹانے کی کوشش کی لیکن وہ ایک انچ تک نہیں ہلا پھر ایمان بولی زیان چھوڑے کیا کر رہے ہیں

تیر ے  پیار  میں (مکمل ناول  )✅✅Wo Geschichten leben. Entdecke jetzt