Episode 6 💕 نکاح💕

642 63 164
                                    

💓نکا ح کا دن💓

پورے"" شاہ ویلا "" میں ہر طرف ہلچل مچی ہوئی تھی

ہر کوئی اپنی اپنی تیاریوں میں مصروف تھا
ایمان کو تیار کرنے کے لیے بیوٹیشن کو گھر ہی بلا لیا تھا

نکاح جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد ہونا تھا

""شاہ ویلا "" کے لان کو وائٹ پھو لو ں سے بہت خوبصورت طریقے سے سجایا گیا تھا

سب مہمانوں نے بھی آنا شروع کر دیا تھا

نگین بیگم کا ایک بھائی  فہد  تھا  جو  پانچ  سال
سے لندن میں اپنی فیملی کے ساتھ مقیم  ہے  فہد
کا بس ایک ہی بیٹا ہے  ہارون  جو آج کل انٹر  کے
پیپر دے کے فری ہے

اور ایک بہن سدرہ  ہے  جس کی دو  پیاری  پیاری
سی  بیٹیاں  ہیں فاطمہ اور فائقہ ۔۔۔  فاطمہ پانچ
سال کی ہے جب کے فائقہ تین سال کی ہے

سعدیہ بیگم کے د و  بھائی ہیں  ایک  ارشد  ہے جس کی ایک بیٹی عیشاء اور بیٹا حیدر ہے۔۔۔۔۔یہ دونو ں جڑواں ہیں

اور دوسرا ندیم ہے جس کے دو بیٹے ہیں دانیال  اور علی

دانیال اپنی اسٹڈی کمپلیٹ کر کے کراچی میں اپنے پاپا اور چاچو کے ساتھ ان کا بزنس سنبھال رہا ہے

علی بی ایس بزنس کے لاسٹ ایئر میں ہے

سب کل رات کو ہی "" شاہ ویلا "" آ گئے تھیں

بس نگین بیگم کی بہن سدرہ رہ گئی ہے جس نے آج آنا ہے

******""""""*******

حیا تیار ہو کے جلدی آ گئی تھی کیوں کہ ایمان کی ہیلپ کرنے کے لئے کوئی نہیں تھا یہاں پر

حیا نے گرے کلر کا ڈریس پہنا ہوا تھا جس پر بہت ہی خوبصورت ڈیزائن بنا ہوا تھا اور بالوں کو سٹیٹ کر کے کھلا چھوڑ دیا تھا کوئی شک نہیں تھا کہ وہ بہت پیاری لگ رہی تھی

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

حیا نے گرے کلر کا ڈریس پہنا ہوا تھا جس پر بہت ہی خوبصورت ڈیزائن بنا ہوا تھا اور بالوں کو سٹیٹ کر کے کھلا چھوڑ دیا تھا کوئی شک نہیں تھا کہ وہ بہت پیاری لگ رہی تھی

حیا جب کمرے میں آئی تو  ایمان  واش  روم  میں شاور لینے جا رہی تھی حیا ایمان سے  بولی جاؤ تم تب تک میں وارڈ ڈراپ سے تمہارے نکاح کا ڈریس نکال دیتی ہوں

جب ایمان ڈریس چینج کر کے آئی تب تک بیوٹیشن بھی آ گئی تھی

ایمان آکے شیشے کے سامنے بیٹھ گئے اور بیوٹیشن نے اسے تیار کرنا شروع کر دی
ا
جب بیوٹیشن ایمان کا ڈوپٹہ سیٹ کر رہی تھی تو دروازہ کھول کےنگین بیگم کمرے میں آئی اور ایمان کو دیکھ کر بے ساختہ اور ان کے منہ سے ماشاءاللہ نکلا بے شک وہ بہت پیاری لگ رہی تھی

تیر ے  پیار  میں (مکمل ناول  )✅✅Where stories live. Discover now