Episode 13

517 61 121
                                    

اس وقت نگین بیگم ،عدیل شاہ اور عمر شاہ لاؤنج میں بیٹھ کے چائے پی رہے تھے

تب ہی نگین بیگم بولی عدیل مجھے لگتا  ہے  اب ہمیں عمر کی بھی  شادی  کر  دینی چاہیے  ایمان ماشاءاللّه سے اپنے گھر کی ہو گئی ہے اور  خوش
ہے

عدیل شاہ ۔۔۔جی بیگم کہا تو آپ ٹھیک رہی ہیں عمر سے بھی پوچھ لے کے اسے کوئی پسند ہے کے نہیں

نگین بیگم ۔۔۔ہاں تو عمر بیٹا بتاؤ کوئی لڑکی آپ کو پسند ہے کہ نہیں

عمر جو شادی کی بات سن کر کسی کو سوچ کر مسکرا رہا تھا  نگین بیگم کی بات سن کے عمر نے ان کی طرف دیکھا جو کہ اس سوالیہ نظروں سےدیکھ  رہی تھی اس سے پہلے کے عمر کوئی جواب دیتا کہ تب ہی ایمان کی آواز آئی

ایمان امی ابو یہ ٹ غلط بات ہے نا

عمر شاہ ،عدیل شاہ اور نگین بیگم ایمان کی بات سن کر پریشان ہو گیا تھے

عمر شاہ ۔۔۔کیا مطلب گڑیا ؟؟؟؟؟

ایمان بات یہ ہے بھائی کے لڑکی تو میں ہی پسند کروں گی آپ کے لیے جو کے میں کر بھی لی ہے

ایمان کی بات سن کر نگین بیگم اور عدیل شاہ مسکرا دیا تھیں

جب کے عمر شاہ کے دل کو کچھ ہوا تھا لیکن پھر بھی وہ کچھ نہیں بولا تھا اس اپنی یہ بہن اور اس کی خوشی اپنی جان سے بھی زیادہ پیاری تھی

عدیل شاہ ۔۔۔اچھا تو پھر ہمیں نہیں بتاؤ گی کے کس کو پسند کر لیا ہے میری بیٹی نے

ایمان ۔۔۔جی ابو ضرور پر بھائی کو نہیں بتاؤ  گی کیوں کے  میرے پاس بھائی کےلیےایک  سرپرائز  ہے تو بھائی آپ اپنے کمر ے میں جاؤ

عمر شاہ کو تو وایسے بھی وہاں سے جانے کا کوئی بہاناچاہیے تھا وہ اٹھا اور ایمان کی طرف آ کے اس کے سر پے ہاتھ رکھ کے بولا جیسا میری گڑیا چاہے گی ویسا ہی ہوگا اور اپنے کمرے میں چلا گیا

نگین بیگم ۔۔۔ہاں بتاؤ ایمان کون سی لڑکی پسند کی ہے تم نے ؟؟؟؟

ایمان ۔۔۔امی ابو میری دوست حیا ہے نا مجھے بھائی کے لیےبہت پسند ہے میں چاہتی ہو کے وہ میری بھابی بنے

عدیل شاہ ۔۔۔کیوں نہیں بیٹا ایسا ہی ہو گا ماشاءاللّه سے بہت پیاری اور اچھی بچی ہے وہ ۔۔۔اور نگین بیگم آپ کو تو  نہیں کوئی اعتراض پھر ؟؟؟؟

نگین بیگم ۔۔۔۔نہیں نہیں مجھے بھی حیا بہت پسند ہے

ایمان ۔۔۔۔اچھا تو امی ابو ہم لوگ کب جا رہے ہیں حیا کے گھر  رشتہ لانے میں حیا کو بتاؤ کیا ؟؟؟؟

نگین بیگم ۔۔۔نہیں ایمان بیٹا پہلے ہم اس کے ابو سے بات کرے گے پھر ان کے گھرجائیں گے

عدیل شاہ ۔۔۔اس میں کیا بڑی بات  ہے میں ابھی کر لاتا ہوں ارشد(حیا کے ابو ) کو فون۔۔۔عدیل شاہ نے کال کی جو کے تین بیلو کے بعد اٹھا لی گئی تھی ۔۔السلام  علیکم ارشد کیسے ہو

تیر ے  پیار  میں (مکمل ناول  )✅✅Onde histórias criam vida. Descubra agora