Episode 15

575 55 135
                                    


شادی کی ساری تیاریاں مکمل ہو گئی تھیں اور جمرات رات کو مہندی رکھی گئی تھی

دن ایسے ہی گزراتے رہیں اور آخرکار وہ دن بھی آگیا جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا سوائے عمر شاہ کے وہ خود کو ابھی تک اس رشتے کے لیے تیار نہیں کر پایا تھا

💛"" عمر اور حیا کی مہندی"" 💛

مہندی کا فنکشن الگ الگ رکھا گیا تھا پہلے عمر کی مہندی کی رسم کی جانی تھی اس کے بعد حیا کی رسم ہونی تھی

عمر شاہ کی مہندی کا فنکشن ہال میں رکھا گیا تھا جب کے حیا کی مہندی کا فنکشن گھر میں ہی رکھا تھا

"شاہ ویلا" اور "ارشد ہاؤس" میں سب مہمان آ گیا
تھے

******************

شادی ہال میں جانے کے لیے سب تیار ہو رہیں تھے تب ہی سعدیہ بیگم ایمان کے کمرے میں آئی

سعدیہ بیگم ۔۔۔۔ ایمان بیٹا آگر تم تیار ہو گئی ہو تو
بھابی کے پاس چلی جاؤ ہو سکتا ہے انہیں کوئی کام ہو تم جا کے ان کی تھوڑی سی مدر کر دینا

ایمان ۔۔۔۔ ٹھیک ہے تائی امی میں بسس کپڑے چینج کر لوں پھر جاتی ہوں امی کے پاس

***************

ایمان تیار ہو کے جب نگین بیگم کے پاس گئی تو وہ بسس سارا کام ختم کر کے تیار ہونے جا رہی تھی امی کوئی کام ہے تو مجھے بتاۓ

نگین بیگم ۔۔۔۔ایمان کام تو سارا ختم ہو گیا ہے بسس
تم جا کے عمر کو دیکھوں کے وہ تیار ہوا ہے ابھی تک کے نہیں بہت ٹائم ہو گیا ہے بعد میں ہمیں حیا کے گھر بھی تو جانا ہے نا

ایمان ۔۔۔امی میں دیکھتی ہوں بھائی کو

ایمان جب عمر کے کمرے کا دروازہ کھل کر اندر داخل ہوئی تو عمر شیشے کے سامنے کھڑا اپنی کلائی پر گھڑی پہن رہا تھا

عمر شاہ نے وائٹ کلر کی شلوار قمیض پہنی ہوئی تھی جس کے گلے پر تھوڑی سی کڑھائی ہوئی ہوئی تھی اور اس کے اوپر ریڈ کلر کی واسکٹ پہنی ہوئی تھی بالوں کو جیل سے سیٹ کیے دائیں ہاتھ پر گھڑی پہنے وہ اتنا پیارا لگ رہا تھا کہ کسی بھی لڑکی کا آسانی سے دل دھڑکا سکتا تھا

عمر شاہ نے وائٹ کلر کی شلوار قمیض پہنی ہوئی تھی جس کے گلے پر تھوڑی سی کڑھائی ہوئی ہوئی تھی اور اس کے اوپر ریڈ کلر کی واسکٹ پہنی ہوئی تھی بالوں کو جیل سے سیٹ کیے دائیں ہاتھ پر گھڑی پہنے وہ اتنا پیارا لگ رہا تھا کہ کسی بھی لڑکی کا آسانی سے دل دھڑکا ...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

ایمان ۔۔۔۔ اففففف ماشاءالله بھائی آپ کتنے پیار لگ رہے ہو آج تو لڑکیوں کی خیر نہیں

تیر ے  پیار  میں (مکمل ناول  )✅✅Where stories live. Discover now