Episode 9 💛مہندی 💛

570 65 95
                                    
آج مہندی تھی ۔۔
مہندی بھی "شاہ ویلا"  کے لان میں ہی رکھی گئی تھی مہندی کا  فنکشن کمبائن تھا

اسٹیج  کو  پیلے اور  سفید   پھولوں   سے   بہت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا اور ان کے اوپر پیلے رنگ کا پردہ لگایا گیا تھا
اسٹیج کے سامنے ڈانس فلور  بنایا گیا تھا اس کے پاس ہی ڈی جے تھا اور ڈانس فلور کے دائیں بائیں میزوں کے گرد کرسیاں لگائی گئی تھی

اسٹیج  کو  پیلے اور  سفید   پھولوں   سے   بہت خوبصورتی سے سجایا گیا تھا اور ان کے اوپر پیلے رنگ کا پردہ لگایا گیا تھا اسٹیج کے سامنے ڈانس فلور  بنایا گیا تھا اس کے پاس ہی ڈی جے تھا اور ڈانس فلور کے دائیں بائیں میزوں کے گرد کرسیاں لگائی گئی تھی

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

ایمان کو بیوٹیشن گھر آ کے تیار کر گئی تھی

ایمان نے پیلے رنگ  کا سادہ  لہنگا اس کے اوپر پیلے رنگ کی چولی پہنی ہوئی تھی جس پر سلور کلر کام ہوا تھا پنک کلر کا دوپٹہ  تھا اس پہ بھی سلور کلر کا کام ہوا تھا
پیلے اور سفید پھولوں کے زیورات پہنے وہ بہت ہی خوبصورت لگ رہی تھی

ایمان نے پیلے رنگ  کا سادہ  لہنگا اس کے اوپر پیلے رنگ کی چولی پہنی ہوئی تھی جس پر سلور کلر کام ہوا تھا پنک کلر کا دوپٹہ  تھا اس پہ بھی سلور کلر کا کام ہوا تھا پیلے اور سفید پھولوں کے زیورات پہنے وہ بہت ہی خوبصورت لگ رہی تھی

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

حیا بھی تیارہو کے آ گئی تھی اب بسس مریم کا انتظار کیا جا رہا تھا تا کہ ایمان کو  نیچے لے کے جایا جا سکے مریم آج بھی لیٹ تھی

حیا نے بھی پیلے رنگ کا  لہنگا پہنا ہوا تھا بالوں کو اوپر سے سٹیٹ کر کے نیچے سے تھوڑا  تھوڑا  کرل کیا ہوا تھا

حیا نے بھی پیلے رنگ کا  لہنگا پہنا ہوا تھا بالوں کو اوپر سے سٹیٹ کر کے نیچے سے تھوڑا  تھوڑا  کرل کیا ہوا تھا

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.
تیر ے  پیار  میں (مکمل ناول  )✅✅Where stories live. Discover now