Episode 12

575 68 119
                                    


آج نکاح کو ایک مہینہ ہو گیا تھا

سب کام اپنی اپنی جگہ پر آ گئے  تھے زیان شاہ نے شادی کے ایک ہفتے بعد ہی سے آفس جانا شرو ع  کر دیا تھا

اور تقریبن روز ہی ایمان اور زیان کی لڑئی ہوتی ہے لیکن ایمان ساری لڑائی کا ذمہ دار  ہر دفعہ زیان  کو  ہی ٹھہراتی ہے جبکہ  ساری غلطی ایمان کی ہوتی ہے  وہ روز ہی کوئی نا کوئی ایسا  کام کر دیتی ہے کہ جس سے  زیان  کو غصہ آ جاتا ہے لیکن  ایمان  آگے اپنی کوئی غلط ماننے کو تیار  ہی  نہیں  ہوتی

ایمان کے نکاح بعد سے ہی حیا اور  عمر  شاہ  کا
آمنا سامنا  نہیں ہوا تھا

******"""""******

آج بھی زیان اور ایمان رات کا کھانا  کھا  کر  اپنے کمرے  میں  واپس  آئیںتھے

تو ایمان جا کے بیڈ پرلیٹ گئی تھی جب کہ زیان اپنا فون سائیڈ ٹیبل سے لے کر سوفہ پر بیٹھ گیا تھا

ایمان ظاہری طور پر تو سو گئی تھی  لیکن  اسکا دھیان زیان  پر تھا

زیان فون پر کسی سے بات کر رہا تھا اور ساتھ ساتھ مسکرا رہا تھا

ایمان اپنے دل میں کہا  رہی تھی کے کون ہے یہ جس سے اتنے ہنس ہنس کے باتیں کر رہے ہیں مجھ سے تو کبھی نہیں کی مجھے پر تو ہر وقت غصّہ ہی کرتے ہیں ہو نہہ کھڑوس جنمجھے کیا جس سے مرضی کرے باتیں میں تو سونے لگی ہوں 

******"""""""******

آج صبح حیا نے ایمان کو کال کی  تھی  کے  اسے شاپنگ کے لیے جانا ہے تو تم میرے ساتھ چلو

ایمان بھی گھر رہے رہے کے تھک گئی  تھی  اس  نے سعدیہ بیگم  سے جانا کہ پوچھا تو انہو ں نے بھی اسے جانے کی اجازت دے دی

حیا ایمان کے گھر آئی تھی اور پھر  وہاں سے وہ دونو ں ڈرائیور کے ساتھ شاپنگ مال چلی گئی تھیں

اور اس وقت وہ دونوں شاپنگ کر رہی تھیں حیا ہر  ایک دوکانمیں کوئی نا کوئی ڈریس پسند کر لاتی لیکن جب ایمان اسے  سے کہتے کہ پیک کروا لو تو حیا بولتی کہ مجھے تو  ڈریس پسند نہیں  آیا ہے چلو کہی اور  دیکھتے  ہیں  ۔۔۔ حیا کا ماننا  تھا
کے جب تک پورا مال گھوم کر  شاپنگ نہ کی جائے تو شاپنگ کا مزا ہی نہیں آتا

ایمان حیا کے ساتھ گھوم کر تھک گئی تھی تو ایمان بولی حیا یار بس بھی کرو میں تو  تھک گئی ہوں اور مجھے بھوک بھی  لگی ہے

حیا نے سمجھ آنے والے انداز میں سر ہلا یا اور بولی چلو ٹھیک ہے فوڈ کارنرچلتے ہیں

وہ دونوں جب فوڈ کارنر  کی طرف رہی تھیں  تو راستے میں ایمان کی نظر  زیان پر پڑی جو کہ کسی لڑکی کے ساتھ کھڑا تھا ایمان کے دماغ میں رات والا واقعہ یاد  آیا تو اسے غصہ آگیا

وہ زیان کی طرف جانے لگی تو حیا  نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا اور بولی کے ایمان  ہو سکتا ہے کہ وہ زیان بھائی  دوست ہوں ہاں تو  اگر  وہ دوست ہے تو ایسے کیوں زیان کے ساتھ کھڑی ہے

تیر ے  پیار  میں (مکمل ناول  )✅✅Where stories live. Discover now