Episode 11 💜 ولیمہ💜

593 65 107
                                    

💜و لمیہ💜

زیان صبح اٹھا  تو  اسے اپنے سینے  پر  بوجھ  سا محسوس ہوا اس نے اپنی آنکھوں کھول کےدیکھی تو اس کے سینے پر ایمان کا سر تھا 

زیان نے اٹھ کے بہت آرام سے ایمان  کا سر  اس  کے تکیے پر رکھا  اور اس کے ماتھے  پے  اپنے  پیار  کی پہلی مہر ثبث کی۔۔۔۔زیان اسے لٹا کے بہت آرام سے پیچھے ہو رہا ہوتا ہے ۔۔۔لیکن ایمان  کی آنکھ کھل جاتی ہے اور نہ زیان کو  اپنے اتنے پاس  دیکھ  کر  جلدی سے اٹھ کر بیٹھ جاتی ہے

ایمان ۔۔۔زیان آپ یہاں میری جگہ پر کیا کر رہیں ہیں

زیان ۔۔۔۔ کو سمجھ نہیں آ رہی  ہوتی کے  اب  کیا جواب دے وہ  لیکن پھر جلدی سے کچھ سوچ  کے بولتا ہے ککج ۔۔۔کچھ نہی وہ کافی ٹائم ہو گیا  ہے اس لیے میں تمہے اٹھنے لگا تھا سب ویٹ کر رہیں
ہو گے لیکن میرے اٹھانے سے پہلے تم اٹھ گئی ہوں
زیان کی بات سن کے ایمان جلدی سے بیڈ سےاٹھتی  ہے اور  وارڈ ڈراپ سے اپنے کپڑے لے کے واش روم میں چلی جاتی ہیں

اور زیان بس بیڈ پے  بیٹھا ا اس کی بھرتیاں دیکھ رہا تھا اور سوچ رہا ہوتا ہے افففففففف اللہ‎ جانے کب عقل آئیں گی اس لڑکی کو

*********"""""""**********

زیان ایک گھنٹے سے ایمان کا ویٹ کر رہا  ہوتا  ہے لیکن ایمان میڈم واش روم سے باہر  ہی نہیں آرہی تھی ۔۔۔پانچ منٹ اور ویٹ کرنے کے بعد زیان اٹھ کے واش روم کے دروازے کے پاس جاتا ہے اور ایمان کو آواز دیتا ہے ۔۔۔۔ایمان کیا کر رہی ہو تم نکل آؤ جلدی میں نے بھی نہانا ہے

لیکن کوئی جواب نہیں آتا

زیان غصّے سے  اپنے کپڑے پکڑ کے کےگیسٹ  روم میں چلا جاتا ہے

جب ایمان کو تھوڑی دیر تک کوئی آواز نہیں آتی تو وہ واش روم کے دروازے کالا کھول کے  بہت  آرام  سے اپنا پہلا قدم باہر رکھتی  ہے پھر اپنا تھوڑا سا چہرہ باہر نکال کے اردگرد دیکھتی  ہے چاروں طرف نظر گھمانے  کے بعد جب اسے  زیان نظر نہیں آتا تو پھر جلدی سے باہر آتی ہے۔۔۔۔اللہ‎تیرا شکر ہے ۔۔۔چلے گئے زیان اب پتا لگا میری سائیڈ پر آنے کی کیا سزا ملتی ہیں آج کے بعد ایسی غلطی دوبارہ نہیں کریں گے

زیان گیسٹ روم  سے فرش ہو کے غصّے سے واپس آ رہا ہوتا ہے اسے ایمان پر بہت غصہ ہوتا ہے ۔۔۔۔آج تو ایمان کی خیر نہیں

زیان جب اپنے روم کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوتا ہے تو  سامنے  ہی  ایمان  بلیک  کلر  کا  بہت  خوبصورت   ڈریس  جس  پر وائٹ کلر کے موتیوں سے کام ہوا ہوتا ہے پہنے شیشے کے سامنے  کھڑی  اپنے بال بنا رہی ہوتی ہے

ایمان کو دیکھ کر زیان کا غصّا جھاگ کی طرح بیٹھ جاتا ہے وہ بے خودی کے عالم میں ایمان کی طرف  اپنے قد م اٹھتے  ہیں

ایمان جب زیان کا عکس شیشے میں دیکھتی ہے۔۔۔ ڈرتے ڈرتے تو دل میں کہتی ہے ۔۔۔ایمان آج تیری خیر نہیں ۔۔۔۔ کس نے کہا تھا ۔۔۔ایمان ابھی سوچنے میں مصروف ہوتی ہے تب ہی زیان  ایمان کی کمرا میں اپنا ہاتھ ڈالا کے اپنے سینےسے لگتا ہے

تیر ے  پیار  میں (مکمل ناول  )✅✅Where stories live. Discover now