Shukriya 💐😘🍫

326 91 66
                                    

ان سب کا بہت بہت شکریہ جنھوں نے میری کہانی کو پڑھا ہے اور بہت گہرائی سے پڑھا ہے۔۔۔

ﷲ کا شکر ہے کہ یہ حادثات محبت مکمل ہوئی...
میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ میری کہانی کو اتنے لوگ پڑھے گے اور اتنا پیار ملے گا 😊

میں نے تو زندگی میں کبھی واٹ پیڈ کا نام نہیں سنا تھا 🤣 مجھے تو ناول سے اتنی زیادہ نفرت تھی ، ہے اور رہے گی... کہ آپ تصّور نہیں کر سکتے 🙃

پَر کسی کے competition میں ، میں بھی ناول لکھ بیٹھا۔۔۔ میری ایک reader rumaisaanis نے بالکل صحیح کہا تھا...😌

Hayeee only for competition you become a writer... 👏😊

اور آخر کار 😜 وہ competitor سے زیادہ میرے ووٹس ، کمینٹس اور ریڈینگ ہوگئی 🤣 میرا مقصد پورا ہوا۔۔۔

پہلی قسط لکھا تھا تب سوچا تھا کہ کتنے ہی لوگ پڑھیں گے اور کتنے ووٹ کریں گے ، 😌 پر پھر اتنے ریڈرس آ گۓ اور اتنے ووٹس ملے کہ مجھے مجبوراً آگے کے قسط لکھنا ہی پڑا 😂

ورنہ میرا کبھی ارادہ نہیں تھا کہ ناول مکمل کروں ، اور میں تو پہلی بار لکھنے والا تھا ، نہ میں نے کبھی ناول پڑھی تھی نہ کبھی لکھی تھی 🤣 بس یوں سمجھے کہ خود بہ خود اتنا سسپینس کریئٹ ہوگیا اور اتنی اچھی شکل مل گئی میری ناول کو 😉

میں تو یہ سوچ رہا تھا کہ ناول کو انگریزی میں لکھو کیونکہ اردو میں کتنے ہی لوگ پڑھیں گے پر آپ نے میری بات لو غلط ثابت کر دیا...

.......

پھر دھیرے دھیرے پتا چلا کہ ناول میں پِکس بھی استمعال کرتے ہے اور میں ٹھہرا ایڈیٹنگ میں بالکل زیرہ 🤣🤣🤣 نہ مجھے کوئی ایکٹرس کے نام معلوم تھے اور نہ ان کو کبھی دیکھا تھا🤣 پھر میرے بہت سارے واٹ پیڈ کے Friends نے مجھے ایڈیٹنک کر کے دۓ اور مجھے بتاۓ کہ ان-ان کیریکٹرس میں سے استعمال کرو اور کتنے لوگوں نے تو مجھے ایڈٹ بھی کر کے دۓ ان کا تہہ دل سے شکریہ ❤😊 rabiyansari Lareb_Rasheed wfachudhary054

پھر scene کے حساب سے بھی پکس ملنا مشکل تھی 😂 پر الحمدوللہ سب برابر ہوگیا ۔۔۔

مجھے کبھی آگے کی کہانی معلوم ہی نہیں ہوتی تھی بس خود بہ خود سوچ کر بناتے گیا... پر واٹ پیڈ میں میرے پورے دو مہینے 🤣 Waste ہو گۓ ، میں جہاں تھا پڑھائی میں وہیں اٹکا ہوا رہا 😜

پر کیا کروں اس کو اَن انسٹال کیسے کرتا 😆 جو کام لیا تھا اس کو آخر تک پہنچانا تھا 😂 پر اب میں اس قسط کو اپڈیٹ کرنے کے ساتھ ہی واٹ پیڈ کو اَن انسٹال کر دوں گا... 🤣 کہیں میں ایک اور ناول نہ لکھنے بیٹھ جاؤں 🙆🏻‍♂️🙅🏻‍♂️

پر کبھی کبھار انسٹال کر کے دیکھ بھی لیا کروں گا 😜😜😜 کیا کیا ہوا ، کیا چل رہا ہے ...

فائنلی آپ سب کا بہت بہت بہت بہت شکریہ 💐😊🍫

rumaisaanis
Lareb_Rasheed
wfachudhary054
rabiyansari
_miss_sanii_
TheLostMe_09
laiba-siddique
mrsshumailaperveen
SufeyaSufeya
mahi878
AreeshaAhmad
kibfas
Gudaii
QaiserLashari
Shaikh_R
ShaniaGulnar0
shayrazuddin006
supergirl_79
laibayyy_writes
Ansamalik9
MaheenShahzad1
shkhayaat
YusraWrites3
Syedatz
rameenfatima_23
qudoosmuhmmad
ayeshashazy123
itshareem665
NidaNida2
TasbihaSehar
Aliverminhas
muslimahHm
Fantasy_Writers
MahaChuhdry
szfav1
HafsaShehzad
RIDASAMLEEM
binteahsan
binteahsan321
Rohma_Kashaf_123
mallihanoor
aslam-akram
SamreenNaaz123
AimanMaseera01

پر ایک چھوٹی سی .req ہے 🤪 کہ ایک بار سارے قسط پر نظر ڈال لیں ، کہیں آپ نے ووٹ کرنا تو نہیں بھول گۓ کوئی قسط کو ... اور دھیان سے 😝 کیونکہ کئی دفعہ ووٹ remove بھی ہوجاتا ہے تو واپس ووٹ کریں 🤣

اور لاسٹ میں پوری ناول کا ایک فیڈبیک دیں مجھے کہ آل ان ون کیسی تھی ، اور کونسا dialogue یا conservation یا پھر scene آپ کو بہت زیادہ پسند آیا ہو 😊

اور کمینٹس بھی بڑا ہونا چاہۓ Nice وغیرہ سے کام نہیں چلے گا 😂😂😂

ٹھیک ہے ﷲ حافظ !!! انشاﷲ بچ گۓ تو پھر ملاقات ہوگی 🤣

Bạn đã đọc hết các phần đã được đăng tải.

⏰ Cập nhật Lần cuối: Oct 04, 2020 ⏰

Thêm truyện này vào Thư viện của bạn để nhận thông báo chương mới!

یہ حادثاتِ محبّت (Completed) ✔✔✔Nơi câu chuyện tồn tại. Hãy khám phá bây giờ