انتقام محبت قسط نمبر 7

397 24 0
                                    


《انتقام محبت 》

《قسط نمبر 7 》

《By EeshaNooR 》

▪▪▪▪▪▪♡◇◇◇◇◇◇

مطھر  بہت خوش  تھا مزدوری  سے ہی صحیح  پر وہ آج اپنے گھر کہ لیے  کچھ کما کے  لے جا رہا تھا ۔۔۔
وہ واقعی بہت مطمئن تھا ۔۔۔
وہ جانتا تھا ان پیسوں  میں  کچھ نہیں  ہو سکتا پر پچھلے  تین مہینوں  سے وہ خالی ہاتھ گھر جا رہا تھا ۔۔۔
اس سے کہیں  بہتر تھا ۔۔۔
مطھر کچھ دیر سستانے  کہ لیے وہی ایک ریسٹورنٹ  کے قریب ایک پارک میں  بیٹھ گیا ۔۔۔وہاں  دو چار مزدور اور بھی بیٹھے تھے جن کہ گھر کچھ دور تھے ۔۔۔
▪▪▪¤¤《《》》◇◇◇♧♧♧♧♧◇

سھل اپنے پلان کے مطابق  ۔۔۔تیمور سے ملنے پہنچ گئی ۔
سھل نے  اپنے پلان میں  کچھ تبدیلی کی ۔۔۔
سھل نے ویسٹرن  ڈریس  پہنی بلکل ایسے جیسے وہ واقعی اپنے محبوب سے ملنے  جا رہی ہے ۔۔۔۔۔
بلو  کلر کی ویسٹرن  ڈریس  پہنی ۔۔۔
ہئیر  اسٹائل بھی ویسٹرن ڈریس کے مطابق  تھا ۔۔۔۔

" کہاں جا رہی ہو ۔۔۔"
شھربانو  نے آج سے پہلے سھل کو اتنا تیار نہیں  دیکھا تھا ۔۔
" ڈیٹ پہ جا رہی ہوں  ۔۔۔"
سھل نے پھٹ سے جواب دیا ۔۔۔
تمیز  لحاظ  حدود ان باتوں  سے تو بلکل نا واقف  تھی ۔۔۔

" کیا بکواس کر رہی ہو شرم حیا بھی کوئی چیز  ہے ۔۔۔"
سھل تو اپنی ماں  کو اس طرح  نظر انداز کر  رہی تھی ۔۔۔جیسے اس کا کوئی وجود ہی نہیں  ۔۔۔

" یہ پرنسس  کہاں سے آئی ہے ۔۔۔"
سعادت نے سھل کو دیکھ کر کہا ۔۔۔
" سمجھائو اس کو ۔۔۔یہ کسی لڑکے سے ملنے جا رہی ہے ۔۔۔ڈریس بھی کتنا بکواس پہنا ہے "
شھربانو  اب سعادت سے مدد مانگ رہی تھی ۔۔

" واہ کون ہے وہ خوش نصیب  جسے میری بیٹی نے ڈیٹ پر بلوایا ہے ۔۔۔"

شھربانو کو   یہی توقع  تھی سعادت سے ۔۔۔۔۔" کوئی نہیں  پاپا بس کسی کو سبق سکھانا ہے  ۔۔۔ابھی کوئی پیدا ہی نہیں  ہوا جو سھل کی نظروں  کے سامنے ٹک سکے ۔۔" سھل اپنے مغرور انداز میں  بولی ۔۔" کون ہے وہ ۔۔۔مجھے بتائو۔۔۔اس کی ہڈی  بھی کتوں کو نہیں  ملے گ...

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

شھربانو کو   یہی توقع  تھی سعادت سے ۔۔۔۔۔
" کوئی نہیں  پاپا بس کسی کو سبق سکھانا ہے  ۔۔۔ابھی کوئی پیدا ہی نہیں  ہوا جو سھل کی نظروں  کے سامنے ٹک سکے ۔۔"
سھل اپنے مغرور انداز میں  بولی ۔۔
" کون ہے وہ ۔۔۔مجھے بتائو۔۔۔اس کی ہڈی  بھی کتوں کو نہیں  ملے گی ۔۔۔"
سعادت غصہ  دکھا کر بولا ۔۔۔
" نو پاپا اس کی لیے آپ کی پرنسس ہی کافی ہے ۔۔۔"

انتقام محبت (مکمل ناول)Where stories live. Discover now