انتقام محبت قسط نمبر 8

368 24 0
                                    

《انتقام محبت 》

《قسط  نمبر 8 》

《By EeshaNooR 》

" وہ شخص  اتنا کمینہ ہوگا مجھے نہیں  پتا تھا ۔۔"
سھل اب اپنے فرینڈز  کو اپنی نکلی ڈیٹ کہ بارے میں  بتا رہی تھی ۔۔۔
" یار ڈیٹ پر  یہی سب کچھ ہوتا ہے اس سے بھی زیادہ  "
رضا سھل کو تپانے  کی کوشش  میں  تھا ۔۔۔

وہ سب سھل کہ کمرے میں  برا جمان تھے
۔۔۔کوئی بیڈ پر تو کوئی زمین پر ۔۔۔۔۔سموکنگ کا دھواں  پورے کمرے میں  پھیلا تھا ۔۔

وہ سب سھل کہ کمرے میں  برا جمان تھے ۔۔۔کوئی بیڈ پر تو کوئی زمین پر ۔۔۔۔۔سموکنگ کا دھواں  پورے کمرے میں  پھیلا تھا ۔۔

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.

۔۔۔

" کچھ بھی ہو کل پلان پہ عمل کرنا ہے ۔۔۔اور تم سب نے بر وقت  پہنچنا ہے ۔۔۔سمجھے "
وہ کسی آفیسر کی طرح ان سب کو آرڈر دے رہی تھی ۔۔۔
ان سب نے اثبات  میں  سر ہلایا  ۔۔۔
☆▪▪▪♡◇◇◇◇◇◇◇◇◇♧♧

مطھر  صبح  اٹھا تھا گھر کی حالت  کچھ ٹھیک نہیں  تھی ۔۔۔
" یہ سب کیا ہے آپی ۔۔" مطھر  گھر کی بکھری چیزیں  دیکھ رہا تھا ۔۔گھر میں  جو چھوٹے سائز کا ٹی وی رکھا تھا ۔۔
وہ بھی نہیں  تھا ۔۔۔
ربیعہ  جو ہر روز فجر کہ  بعد حسب معمول باورچی خانے میں  موجود ہوتی ۔۔۔
" مدثر نے کیا ہے ۔۔۔۔سب کچھ ۔۔۔!!!!۔۔۔اسے نشے کہ لیے پیسے چاہیے تھے ۔۔۔اس نے ھما کو بھی مارا وہ اسے  ٹی وی نہیں  دے رہی تھی ۔۔۔مطھر اسے منشیات کے ادارے میں  چھوڑ  آئو ۔۔۔"

مطھر یہ سب دیکھ کر گہری سانس لے کر رہ گیا ۔۔۔۔۔

مطھر اپنے والد کے کام سے فارغ ہو کر  مزدوری کہ لیے چلا گیا ۔۔۔۔
☆▪¤¤《》♤♡◇◇♧♧♧♧♧♧♧♧

سھل کا استقبال  تیمور نے کیا ۔۔۔۔۔۔۔" ہائے ڈارلنگ کیسی ہو ۔۔۔رات جو تم نے جلوہ دکھایا ۔۔۔پوری رات سو نہیں  سکا ۔۔۔۔"
سھل جو ہمیشہ  کی طرح  جینز اور بنیان نما شرٹ  میں  ملبوس تھی ۔

سھل کا استقبال  تیمور نے کیا ۔۔۔۔۔۔۔" ہائے ڈارلنگ کیسی ہو ۔۔۔رات جو تم نے جلوہ دکھایا ۔۔۔پوری رات سو نہیں  سکا ۔۔۔۔" سھل جو ہمیشہ  کی طرح  جینز اور بنیان نما شرٹ  میں  ملبوس تھی ۔

Oops! This image does not follow our content guidelines. To continue publishing, please remove it or upload a different image.
انتقام محبت (مکمل ناول)Where stories live. Discover now