انتقام محبت سیکنڈ لاسٹ

279 11 0
                                    

《انتقام محبت 》
《سیکنڈ لاسٹ 》

《By EeshaNoor 》

☆☆☆☆☆☆▪▪▪☆☆☆☆☆☆☆☆☆▪▪☆☆▪
مطھر کا موبائل کچھ چارج ہوا تو اس نے موبائل اون کیا ۔۔۔
پاسورڈ تو ویسے  بھی جانتی تھی ۔۔۔۔
اس نے موبائل اون کیا تو سھل کے میسج لگے تھے
۔۔۔ردا نے سھل کے نمبر پر کال کی ۔۔
" آگئی یاد ۔۔۔"
سھل کی طرف سے اور  سلام آتا یہ ناممکن تھا  ۔۔۔" لیکن ردا نے پہلے سلام کیا پھر بات شروع کی ۔۔۔۔" اوو تو یہ تم ہو ۔۔۔میں  سمجھی مطھر ہے ۔۔۔"
" بھائی آپ کیطرف آیا ہے پلیز اس سے ایک بار مل لیں ۔۔۔۔"
" لیکن میں  تو ائیرپورٹ  میں  ہوں  ۔۔۔اور اس کا موبائل تمہارے پاس ۔۔۔اب "
ردا کے پاس اب کوئی جواب نہیں  بچا تھا ۔۔۔اس نے خاموشی  سے موبائل  فون  چارج پہ لگا دیا ۔۔۔۔۔
☆☆☆▪▪◇◇♡¿♡♡◇◇◇◇

وہ ادھر اودھر دیکھ رہا تھا ۔۔۔تبھی وہ شھربانو  سے ٹکرا گیا ۔۔۔۔
" تم یہاں  بھی پہنچ گئے ۔۔۔اس کا مطلب ہے تم ہماری جاسوسی کر رہے ہو ۔۔"
اس نے غصے سے شھربانو  کی طرف دیکھا ۔۔۔۔ٹکرایا بھی تو کس سے ۔۔۔جو اس وقت اس کی سب سے بڑی دشمن تھی ۔۔۔۔

" میں  یہاں  کیسے آیا اس بات کو چھوڑو ۔۔۔تم ملک صاحب کو لے کر کہاں  فرار ہو رہی ہو۔۔
۔۔یہاں مار نہیں  سکی ۔۔
۔تو اب آسان راستہ ڈھونڈ  لیا ہے وہ اتنا سفر کر نہیں پائے گا
۔۔۔اور آسانی سے جان سے جائے گا "
وہ اس کا غصے سے سرخ ہوتا چہرہ دیکھ رہا تھا ۔۔۔۔۔
" یہ ہمارا پرسنل معاملہ  ہے تم بیچ میں  نہ پڑو تو  بہتر ہے ۔
۔۔۔ملک صاحب  کا تو پتہ نہیں  لیکن تمہیں  ضرور لمبے سفر پر بھیج سکتی ہوں  ۔۔۔"
وہ دانت پیس کر بولی ۔۔۔۔
" اوووو بہت عمدہ ۔۔۔تو آپ قتل بھی کرتی ہیں  ۔۔۔"
لیکن وہ اسے نظر انداز کر کے  چلی گئی   ۔۔۔۔

نہ اسے سھل ملنی تھی نہ ہی اسے ملی ۔۔۔۔۔
بہت دیر ہو گئی تھی اسے ۔۔۔۔۔
☆☆☆☆♡♡◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇

۔۔۔وہ مایوس گھر لوٹ آیا تھا ۔۔
اور سھل جا چکی تھی ۔۔۔۔۔

اس کے سب سوشل میڈیا  اکائونٹ  ڈی ایکٹو ہو چکے تھے ۔۔۔۔
وہ کہیں  نہیں  تھی ۔۔۔۔

وہ اسے اداس اور تنہا چھوڑ  کر جاچکی تھی ۔۔۔۔

وہ بار بار اس کے وہ میسج پڑھتا ۔۔۔۔

" میں آیا تھا ۔۔۔۔مجھ میں  محبت اور وفا باقی ہے ۔۔۔بس شاید آخری  ملاقات قسمت  میں  نہ تھی ۔۔۔۔"

وہ ہر ہفتے ملک ہاوس کا چکر لگاتا ۔۔۔

اپنا موبائل چیک کرتا
۔۔۔نہ اس کاکوئی میسج آتا نہ ہی کال وہ روز اپنے نوٹیفیکیشن  چیک کرتا
۔۔۔۔شاید  کہیں  تو سھل نظر  آجائے ۔۔۔۔
لیکن  وہ تو جیسے کہیں تھی ہی نہیں  ۔۔۔۔

وہ انتظار کرتا رہا ۔۔
۔دن ہفتوں  میں  ۔۔اور ہفتے مہینوں  میں  اور مہینے سالوں  میں  بدل گئے ۔۔۔لیکن کوئی پیغام نہ آیا پردیس سے ۔۔۔۔۔

انتقام محبت (مکمل ناول)Where stories live. Discover now