انتقام محبت قسط 46

244 18 0
                                    

《انتقام محبت 》

《قسط نمبر 46 》

《By EeshaNooR》

☆☆☆☆☆▪☆☆☆☆☆▪☆☆☆☆☆☆☆▪▪
اسکی آنکھ کسی کے چلانے پر کھلی ۔۔۔۔۔۔۔

کسی لڑکی کی آواز اس کی سماعت سے ٹکرائی ۔۔۔
وہ جو خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہا تھا ۔۔۔

واپس جب اپنی دنیا میں لوٹا ۔۔۔
تو ذہن پوری طرح بیدار نہیں تھا ۔۔۔۔
پہلے تو اسے کچھ سمجھ نہیں آیا کہ وہ کہاں موجود ہے ۔۔۔جب ذہن بیدار ہوا تو سب سمجھ آچکا تھا کون  ہے اور کیوں چلا رہی ہے ۔۔۔
کھڑکی(کھڑکی کیا تھی پوری دیوار تھی) پہ بلٹ پروف شیشہ لگا تھا ۔۔۔جس سے وہ نظر آرہی تھی ۔۔۔لیکن وہ کانچ اتنا مظبوط تھا ۔۔۔کہ اسے گن سے بھی توڑا نہیں جا سکتا تھا ۔۔۔اس کی آواز تو دیوار پہ لگے مائیک سے آرہی تھی ۔۔
جو ایک دوسرے کی آواز سننے کے لیے لگایا گیا تھا ۔۔۔
وہ آنکھیں ملتا ہوا اب اس کی جانب دیکھ رہا تھا ۔۔۔
جو اسے انٹر نیشنل گالیوں سے نواز رہی تھی ۔۔۔
"نکالو مجھے یہاں سے ۔۔۔۔۔" ۔گالی کے بعد آگے بات مکمل کی

" کھانا کھائو گی ؟؟؟ ۔۔۔"

وہ اس کی ہر بات ان سنی کر کے تقریبن چلانے والے انداز میں گویا ہوا ۔۔۔
گالئ۔ دینے کے بعد " ۔۔۔بکواس بند کر اپنے باپ کو بول نکالے مجھے یہاں سے ۔۔۔میرے پاپا تم میں سے کسی کو بھی زندہ نہیں چھوڑیں  گے ۔"
وہ غصے میں پورا کمرہ تہس نہس کر رہی تھی ۔۔۔
وہ بھی خاموشی سے بیٹھ گیا ۔۔۔۔۔وہ اس کا   غصہ ٹھنڈے ہونے کا انتظار کرنے لگا ۔۔۔
وہ جانتا تھا جب وہ تھک جائے گی ۔۔۔تو خود ہی نارمل ہو جائے گی ۔۔۔اتنے دن ساتھ سفر کرنے سے وہ اسے اتنا تو جان ہی چکا تھا ۔۔۔
☆☆☆☆☆♡◇◇◇◇◇◇◇

اسے ہوش آیا تو اس نے خود کو ایک اجنبی جگہ پایا ۔۔۔۔
کمرہ کافی کشادہ تھا ۔۔۔
لیکن کہیں کوئی کھڑکی اور دروازہ نظر نہیں آرہا تھا ۔۔۔
بنا کھڑکی دروازے والا کمرہ ۔۔بس ایک دیوار تھی بظاہر و کانچ۔ کی نظر آرہی تھی ۔۔۔
ایک شیشہ لگا تھا جسے دیوار کہ اس پار بھی اسے نظر آرہا تھا ۔۔۔
اسے اتنی تو سمجھ آچکی تھی ۔۔۔کہ وہ قید میں ہے ۔۔۔
پتھروں سے بنا کمرہ ۔۔۔عمدہ فرنیچر ۔۔۔لیکن ان سب میں کچھ تو عجیب تھا۔۔۔۔
وہ کیا تھا اسے سمجھ نہیں آرہا تھا ۔۔۔
اس کا ضبط جواب دے چکا تھا ۔۔۔۔۔

اس کے ہاتھ میں جو چیز آرہی تھی وہ اس کانچ کی دیوار پہ مار رہی تھی ۔۔۔۔۔
وہ غصے سے ہانپنے لگی ۔۔۔
اس کی نظر پانی کی بوتل پر پڑی ۔۔۔
اس نے پانی کی بوتل منہ سے لگائی پانی گھونٹ گھونٹ حلق سے اتارا ۔۔۔ ۔۔۔۔
" غصہ کر کے خود کو ہی نقصان دے رہی ہوں ۔۔"

اس کا غصہ کچھ کم ہوا

تو اس نے آس پاس نظر پھیری ۔۔۔اسے کمرے میں ایک بیگ نظر آیا ۔۔۔
وہ گھٹنوں کے بل بیگ کے پاس زمین پر بیٹھ گئی ۔۔۔اسے وہ بیگ ۔ کچھ جانا پہچانا لگا ۔۔۔
اس نے بیگ کھولا تو اسے حیرت ہوئی اس میں اس کی ہی چیزیں تھی ۔۔۔
اسکا بیگ اور اس کے پاس کہاں سے آیا ۔۔۔
اس نے فل میکسی اور ٹائٹ نکالی ۔۔۔۔
اور فریش ہونے چلی گئی ۔۔۔
☆☆☆☆☆☆☆☆♡◇◇◇◇◇◇◇

انتقام محبت (مکمل ناول)Where stories live. Discover now