انتقام محبت قسط نمبر 12

321 21 1
                                    

《انتقام محبت 》

《قسط  نمبر 12》

《By EeshaNooR 》

☆▪▪▪¤¤♡◇◇◇◇◇♧♧

سھل سویرے ہی اٹھ گئی تھی ۔۔اسے رات بھر صحیح  سے نیند نہیں  آئی تھی۔۔۔
وہ اٹھ کر رننگ  کرنے چلے گئی ۔۔۔۔۔

" آج تو اسے سبق سکھا  کر رہوں گی ۔۔۔" پر نجانے کیوں اسے اب اس کہ پاس جانے سے خوف آنے لگا ۔تھا ۔۔۔
۔۔
پر وہ ہار ماننے والوں  میں  سے نہیں  تھی ۔۔۔

☆▪▪▪▪▪▪▪▪

مطھر کی آنکھ کام والے مزدوروں   کے شور سے کھلی ۔۔۔

" یار توں رات یہی تھا ۔۔؟؟؟۔۔۔اور یہ تیرے چہرے پہ کیا ہوا ۔۔"
مطھر کا ساتھی مزدور جو روز اس کے ساتھ ۔۔۔بس پر جاتا تھا ۔۔۔اس نے مطھر کو بلڈنگ  میں  دیکھ کر سوالوں  کے انبار لگا دیے ۔۔۔

مطھر نے رات سے کچھ نہ کھایا تھا ۔۔۔جو آدھی ادھوری  مزدوری  ملی تھی ۔۔۔
وہ۔ بھی غصے میں  ان کو تھما دی ۔۔۔

" یار تیرے پاس کھانے کو کچھ ہے ۔۔۔" مطھر نے بے بسی سے اسے دیکھ کر کہا ۔۔۔
" ہاں دوپہر کا کھانا لایا ہوں ۔۔۔لے تو کھا لے دوپہر کو باہر سے لے آئیں گے ۔۔لیکن یار ہوا کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔"

مطھر نے بتا دیا کہ کام دگنا لیا ۔۔۔اور اجرت آدھی دی ۔۔۔
" یار مزدور یونین کے صدر کے پاس چلتے ہیں ۔۔دوپہر  کو کھانے کا وقفہ ہوگا ۔۔۔اس وقت نکل چلیں  گے ۔۔۔ان ٹھیکیداروں کو اپنی من مانی کرنے دی ۔۔۔تو جل گیا ہمارے ۔۔
گھر کا چولہا ۔۔۔ "
مطھر بس اثبات  میں سر ہلا رہا۔ تھا ۔۔۔۔
اب کیا بتاتا غصے میں  وہ آدھی مزدوری ۔ان بگڑے رئیس زادوں کو تھما دی ۔۔۔
دو پہر کو وہ دونوں  یونین کے صدر کے پاس پہنچے ۔۔
" دیکھ یار ۔۔۔ہم تیری مدد کرتے ۔۔۔پر تو ہماری  یونین کا ابھی میمبر نہیں  ہے ۔۔۔اس کے لیے میمبر شپ فام بھرنا پڑتا ہے ۔۔۔اور اس کی فیس ۔۔ہے ۔۔
فیس دراصل مزدور کے کاموں  پر ہی خرچ ہوتی ہے ۔۔۔کل کو کوئی کیس ہو جائے ۔۔پولیس کو بھی چائے پانی کرانا پڑتاہے ۔۔۔۔"
مطھر  دیکھ رہا تھا وہ کس طرح  اپنی صفائیاں پیش کر رہا تھا ۔۔۔۔
مطھر نے فام نہیں بھرا اس کہ پاس۔ اس کی فیس کے پیسے نہیں  تھے ۔۔
" یار یہاں  بھی کاروبار شروع  ہے ۔۔۔"
مطھر نے اس شخص  کو کہا ۔۔۔
جو اس کو وہاں  لے گیا تھا ۔۔۔
" نہیں  ۔یار ایسی کوئی بات نہیں  ۔۔۔۔" وہ شخص  مطھر سے کافی بڑا تھا ۔۔۔پھر بھی اسے یار کہہ رہا تھا ۔۔۔
مطھر بی اے سی ۔۔کر رہا تھا ۔۔۔

لیکن  تعلیم تو کہیں راستے میں  ہی رہ گئی ۔۔12

" نہیں  نہیں  وہ سب ہمارے لیے ہی کر رہا ہے ۔۔۔"

مطھر کو لنچ  بھی اسی شخص نے کروایا ۔
" یار وہ تیری آدھی مزدوری  ۔۔۔؟؟؟"
وہ شخص  حیرت  میں  تھا ۔۔۔کہ رات سے۔ مطھر  یہی ہے تو پیسے کہاں گئے ۔۔۔
"وہ بھی اس ٹھیکدار کہ خاص لے گئے " ۔۔۔۔۔☆☆▪▪▪▪▪▪▪▪

انتقام محبت (مکمل ناول)Where stories live. Discover now