انتقام محبت قسط 77

222 15 0
                                    

《انتقام محبت 》
《قسط 77》
《By EeshaNoor 》

☆☆☆▪▪▪▪☆☆☆▪▪▪☆☆☆☆☆▪☆☆▪☆▪
ایک ہاتھ سے شھربانو  کو تھاما ہوا تھا ۔۔۔دوسرے ہاتھ سے پسٹل نکال کر اس پہ تانی ۔۔

"لگتا ہے تجھے مرنے کا بہت شوق چڑھا ۔۔ہے ۔۔۔۔
یہاں  مار کہ ایسا گم کریں  گے ۔۔۔کسی کو تیری لاش کی ہڈیاں   بھی نہیں ملے گی ۔۔اور ۔یہ میری میری کیا لگا  رکھا ہے ۔۔
شیری صرف اور صرف   میری ہے ۔۔۔۔سمجھے تم اور اگر  اپنی زندگی چاہتے ہو تو اپنی چونچ بند رکھ ۔۔۔ورنہ ابھی اڑا دوں  گا ۔۔۔"
وہ شخص  اب ایک کونے میں  دبک کر بیٹھ  گیا ۔۔۔۔

وہ شھربانو  کو گھسیٹتے  ہوئے  وہاں سے لے گیا ۔۔۔۔
▪☆☆☆▪▪▪▪▪♡♡◇◇◇♡◇◇

بظاہر  صرف سعادت کو نیچا دکھانے کے لیے وہ  جھوٹ  بول رہی تھی ۔۔۔۔صرف اور صرف سعادت  کو غصہ دلانے کے لیے ۔۔۔
لیکن اس کو اس وقت ایک مسیحا کی اشد  ضرورت  تھی ۔۔۔۔
سعادت سے بے بہا نفرت سہی لیکن آج وہ پھر اس کا محسن  بن گیا تھا ۔۔۔۔
سعادت  کے لیے اس کے  دل میں  پھر سے ایک نرم گوشہ  ضرور پیدا ہوا ۔۔۔۔۔لیکن دماغ دل کی کوئی بات ماننے کو تیار نہیں  تھا ۔۔۔دماغ مسلسل اسے ڈھونگ اور فریب کہہ رہا تھا ۔۔۔۔۔۔

" تم اور وہ شخص ملے ہوئے تھے ۔۔وہ  شخص یہ سب  پہلے بھی  کرتا تہا ہے  اور تم ۔۔۔"
" کوئی تجھے ہاتھ لگائے ۔۔۔۔ایک ایک انگلی کے اتنے ٹکڑے کرتا ۔۔۔کہ گن گن کہ پوری عمر گذر جاتی ۔۔۔اور تم کہتی ہو ۔۔۔میں  تمہارے سامنے ہیرو بننے کے لیے ۔۔۔۔"
سعادت  نے اس کی بات کاٹی تو اس نے بھی  سعادت  کی بات  پوری نہ ہونے نہ دی ۔۔۔
" کیا جھوٹ  ہے ۔۔۔کہ تم نے فارم ہاوس  اسے نہیں  دیا ۔۔۔۔کیا یہ بھی سچ نہیں کہ وہ یہاں  لڑکیاں لاتا ہے ۔۔۔۔اور تم اس گناہ میں  برابر کے شریک ہوتے ہو ۔۔۔۔۔تم وہ سعادت ہی نہیں  جسے میں  نے کبھی   ۔۔۔"
☆☆☆▪▪▪♧♧♧♧♧♧♧♧♧♧♧♧

سعادت نے گاڑی  میں  ایک بار بھی مڑ کر اسے نہیں  دیکھا۔۔۔۔
وہ معتدل رفتار  سے گاڑی ڈرائیو کر رہا تھا ۔۔۔۔پچھلے تین چار گھنٹے سے وہ مسلسل ایک کشمکش    میں  تھا ۔۔۔
۔اب جب وہ شھربانو  کو صحیح  سلامت  اپنے ساتھ لے کہ جا رہا تھا
۔۔۔اسے اندر تک سکون محسوس ہو رہا تھا ۔۔۔
اس نے ایک جھٹکے سے گاڑی  روکی ۔۔۔۔
" تم نے کبھی کیا ۔۔۔۔۔"
وہ پوری طرح  اب اس کی طرف مڑ کر بیٹھ  گیا ۔۔۔۔
جیسے اس نے بغور شھربانو  کی طرف دیکھا ۔۔۔۔
اس کے جسم کا پورے  خون  کا دباؤ  اسے اپنی کنپٹیوں میں محسوس ہو نے لگا ۔۔۔۔
شھربانو  کے رخساروں پر اس شخص  کے انگلیوں  کے نشان تھے ۔۔۔اس کی پوری  گردن پر ناخنے سے  کھرچنے جیسے  نشان تھے ۔۔۔۔

شانوں  سے کپڑے تک پھٹے ہوئے تھے ۔۔۔۔
سعادت نے   تیزی سے گاڑی  واپس موڑی ۔۔۔۔

" تم نے کیا کہا تھا ۔۔۔میں  اور وہ شخص ملے ہوئے ہیں  ۔۔۔بلکل سہی کہا تم نے ۔۔۔۔میں  اب تمہیں  اس شخص  کے پاس واپس چھوڑنے جا رہا ہوں  ۔۔۔۔"
غصے میں  وہ دانت بھینچ کر شھربانو  سے گویا ہوا ۔۔۔
آدھے گھنٹے کا سفر اس نے   دس منٹ میں  طے  کیا ۔۔۔۔
اب وہ فارم ہاوس کے  سامنے موجود تھا ۔۔
☆☆☆☆☆◇◇◇◇◇◇◇◇◇◇

انتقام محبت (مکمل ناول)Where stories live. Discover now